تعبیرخواب

بادروک(ایک سبزی ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بادروک کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام پورا ہو گا اور مراد بر آئے گی۔ کیو نکہ آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے فرمایا ہے :ما اطیبک و ما اطیب ریحتک(تو کیا ہی پاکیزہ اور تمہاری خوشبو کیا ہی اچھی ہے)
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ بادروک کاخواب میں کھانا تین وجہ پر ہے ۔ اول ، حاجت روائی ۔ دوم، مراس پانا۔ سوم ، غائب کی زیارت کرنا۔