تعبیرخواب

بادریسہ (چرخے کی پھرکی)

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر عورت دیکھے کہ اس نے پھرکی پائی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو کنیز یا خادمہ ملے گی اور اگر عورت دیکھے کہ اس کے چرخہ کے تکلے سے پھرکی  گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی جمحبت ا س کے شوہر سے کٹ جائے گی ۔