تعبیرخواب

بادنجان(بینگن)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بینگن کھانا موسم میں کھا نا یا بے موسم ۔ پکا ہوا کھائے یا خام کھائے ۔ تر ہو یا خشک ۔ جس قدر کھائے گا اسی قدر غم اور اندوہ اٹھائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بہت اسے بادنجان ہیں ۔ لیکن سب کو بیچا ہے یا کسی کو بخش دیا ہے یا اپنے گھر سے باہر ڈال سیا ہے اور ان کو کھایا نہیں ہے تواس امرکی دلیل ہے کہ غم اور اندوہ سے نجات حاصل کرے گا۔