تعبیرخواب

بخشش کردن (بخشنا)

حضر تاب سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰعلیہ ے فرمایا ہے کہ اگر خوا ب میں دیکھے کہ اپلان مال کا ر خیر (کار خیر میں : نیک کام میں)میں بخشش کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے فرزند کے لئے عورت چاہے گا۔ یا اپنے خویشو ں میں سے کسی کی شادی کرے گا اور اپنا مال ان پر تقسیم کر ے گا۔اور اگر دیکھا کہ اپنا مال ناجائز طر ز پر بخشتا ہے تو دلیل ہے کہ حر ام اور فساد کی طر ف مائل ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا مال بیگانو ں کو بخشتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا حا ل مو ت او ر زند گی سے بر ا گند ہ ہو گا۔
حضرت ابر اہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ کسی کامال اس کی رضا مند ی سے بخش ر ہا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی نیکی اور بد ی کا اثر صا حب (صا حب مال کی طر ف عا ئد ہو گا : مال کے ما لک کی طر ف لو ٹے گا) مال کی طر ف عا ئد ہو گا ۔