تعبیرخواب

پرندہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پرندہ اس کے ہاتھ سے اڑگیا ہے اور پھر اس کے ہاتھ میں آیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ سے پرندہ اڑگیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے مال کو کچھ نقصان ہو گا۔