تعبیرخواب

پروانہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خوب میں پروانہ کا دیکھنا مرد ضعیف اور نادان ہے کہ اپنے آپ کو بادانی سے ہلاکت میں ڈالتا ہے۔
حضرت ابراہیم کرما نی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ پروانہ اس کے پیچھے سے اڑا اور اس نے اس کو پکڑا لیا ہے تودلیل ہے کہ اس کی دو شیزہ کنیز سے اس کا فرزند ہو گا۔ اور اگر خواب میں دیکھا کہ پروانہ کو مارا یا اس کے ہاتھ میں ہلاک ہوا تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند ہلاک ہوگا۔