تعبیرخواب

بز رقطونا (اسپغول )

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بز رقطونا دیکھنا غم و اندوہ کی دلیل ہے اور اسکا کھانا کھائے ہوئے کے مطابق مال کے نقصان اور رنج کی دلیل ہے۔