تعبیرخواب

بلانگینی(غلیل وغیرہ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلانگینی ہاتھ میں رکھنا دلیل ہے کہ اس کو کسی سے مد اور قوت نہ ہو گی۔ اوراگر خواب میں دیکھے کہ بلابگینی نرم چوب سے ڈھونڈی ہے تو اس کی تاویل اوپر بیان کئے گئے کے خلاف ہے۔