تعبیرخواب

پلیتہ (فلیتہ)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلیتہ روشن کیا ہوا حاکم ہے کہ لوگ اس کے گرد گرد ہوں گے اوراس کی خدمت کریں گے۔ اور اگر پلیتہ روشن نہیں ہے تواس کی تاویل پہلے کے خلاف ہے ۔