تعبیرخواب

پیکان (تیر کی بھال)

پیکان میں دیکھنا بزرگ مرد اور بہت خطرناک ہے ۔ اگر دیکھے کہ بہت تیز پیکان پایا ہے یا اس کو کسی نے بخشا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام درستی کے ساتھ حاصل ہوگا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیکان کا دیکھنا بات میں طاقت ہے جو مخالف کو کہے گا خاص کر اگر پیکان فولاد کا ہے اور روشن ہے اور ار شکستہ یا زنگار زدہ ہے تواس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔