تعبیرخواب

بیل (کدال ، پھاوڑا)

ہے کہ کدال میں ایک ایسا خادم ہے کہ جو نفاق سے کام کرتاہے۔
اوربعض اہل تعبیر کہتے ہیں کہ کدال میں ایسا کام ہے کہ جس سے رنج (رنج :دکھ اور تکلیف ) اور تکلیف ہوتی ہے ۔
اگرکوئی میں دیکھے کہ اس کے پاس کدال ہے اوراس سے کوئی کام کرتا ہے تواس سے دلیل ہے کہ وہو کام تمام ہوگا۔ اوراگر اس سے کوئی کام نہیں کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام نا تمام رہے گا۔