تعبیرخواب

تاراج(لوٹ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص میں دیکھے کہ کسی کے مال و نعمت کو لوٹا ہے تو دلیل ہے کہ اس آدمی کو غم و اندوہ اور نقصان پہنچے گا۔ جس قدر کہ لوٹا گیا ہے۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لوٹنے کی دلیل چار وجہ پر ہے ۔ اول ، شور ۔ دوم، نقصان ۔سوم، غم و اندوہ ۔ چہارم، ارزانی نرخ شاید کہ غنیمت سے ہو۔