تعبیرخواب

تب (تپ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی میں دیکھے کہ اس کو ہمیشہ تپ تھا کہ ایک پل بھی جدا نہیں ہوتا ہے تو دلیل ہیکہ ہمیشہ فساد اور گناہ میں مبتلا رہے گا۔ توبہ کرنی چاہئے تاکہ عذاب سے نجات پائے ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص میں دیکھے کہ اس کا تپ دراز ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کا جسم درست اور عمر دراز ہوگی ۔ اوراگر دیکھے کہ اس کاتپ تھوڑا تھا ۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف اور برعکس ہے۔