تعبیرخواب

تتماج (تتماج:کھانے کی پتلی چیز)(ہرایک چیزکی اش)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ اگر کوئی میں دیکھے کہ تتماج کو بکری یا بھیڑیا میٹھے دہی کے ساتھ کھاتا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر سپاہی آدمی سے فائدہ حاصل ہو گا ۔اور اگر دیکھے کہ گوشت گائے یا گوشت خرگوش اور ترش دہی کے ساتھ کاتا ہے تو دلیل ہے کہ تھوڑا فائدہ کسی کمینے آدمی سے پہنچے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ تتماج گوشت خرگوش یا ترش چیز کے ساتھ دلیل غم ہے ۔