تعبیرخواب

تربد(نسوت)

تربد یعنی نسوت سفید و سیاہ ایک دوا ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نسوت کا دیکھنا غم اور اندیشے کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ کھائی ہے تو جس قدر کہ کھائی ہے نقصان مال کی دلیل ہے ۔