تعبیرخواب

ترشیہا(کھٹائیاں)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں ترشی کا کھانا ، خاص کر ترش میوؤں کا کھانا اندیشہ وغم ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو ترش چیز دی ہے تو دلیل ہے کہ اس کے
باعث دوسر ے کو غم و اندوہ پہنچے گا حاصل یہ ہے کہ ترش چیزوں کے کھانے میں بھلائی نہیں ہے ۔