تعبیرخواب

ترہدوغ(کھٹی لسی)

حضرت محمد ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ترہ دوغ کا پینا غم اور اندوہ پر دلیل ہے ۔