تعبیرخواب

ترہ فروشی(سبزی کا بیچنا)

اگر کوئی خواب دیکھے کہ سبزی بیچتا ہے تو اس کی تاویل نیک ہے۔ کیونکہ اس کے ہاتھ سے ایسا کام ہوتا ہے کہ جس کی سب کو ضرورت ہے ۔ اور میں سبزی کو کھانا بیماری اور مفلسی اور غم و اندوہ ہے ۔