تعبیرخواب

تفشلہ (پختہ مسور)

تفشلہ یعنی پکے ہوئے مسور کو میں دیکھنا غم واندوہ کی دلیل ہے ۔
حضرت ا بن سیرین ر حمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ پکے
ہو ئے مسور کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ کھائے گا یا اس کا کسی کے سا تھ جھگڑا ہو گا ۔ اس باعث سے رنجور (رنجور:بیمار) ہو گا ۔ حاصل یہ ہے کہ مسور کھانے میں خیرو منفعت (خیرو منفعت:بہتری اور فائدہ)نہیں ہے