تعبیرخواب

تکبیر کردن(تکبیرکہنا)

حضرت ا بن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں د یکھے کہ تکبیر کہتا ہے تو دلیل ہے کہ دشمنوں کی شرارت سے امن میں رہے گا اور خیرات کے دروا زے اس پر کشادہ ہوں گے ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تکبیر کہنا چار وجہ پر ہے ۔ اول ، دشمن سے امن ۔ دوم ، بلا اور فتنہ سے خلاصی ۔سوم ، خیرو برکت ، چہارم ، بستہ کاموں کی کشائش ۔