تعبیرخواب

تگرگ (ژالہ،اولہ)

حضرت ا بن سیرین ر حمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اولہ میں دیکھنا مگر جو تھوڑا ہو وے تو عذاب اور دنیا کی تنگی ہے ۔ اور اگر وقت پر ہے تو موضع والوں کو فراخی اور نعمت ملے گی ۔ لیکن بے وقت اولوں کا دیکھنا اس موضع کے اہل پر غم اور اندوہ اور پریشانی کی دلیل ہے ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں اولوں کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے ۔ اول، بلا ، دوم ، جھگڑا ، سوم ، لشکر ۔چہارم ، قحط ۔ پنجم ، بیماری ۔