تعبیرخواب

تمام شدن کاد (کاموں کا پورا ہونا)

حضرت ا بن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی میں د یکھیکہ اس نے
دنیاوی (دنیا ویکام نظام سے ہیں :د نیا کے کام ٹھیک ہیں) کام انتظام سے ہیں اور بامراد ہیں ۔ تو دلیل ہے کہ اس کے احوال میں تغیر ہو گا ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :حتی انااخذات الارض ز خرفھاواز ینت(یہاں تک کہ زمین جب اپنا بنا ؤ سنگھار کرتی ہے اورسنو ر جاتی ہے )
اور جو شخص دیکھے کہ اس کا کام پورا نہیں ہوا ہے تو اس کے تغیر حال پر دلیل ہے اور خوف ہے کہ اس کی عمر پوری ہو چکی ہے نیز یہ کہ وہ بیدادا اور ظالم ہووے اور اس سے انتظام لیا جائے ۔