تعبیرخواب

تنور

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ توبرہ خواب میں خاص کراگ ہے تو خیر وبرکت ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس توبرہ ہے ۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے خیرو منفعت پہنچے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے توبر ے ضائع ہو گئے ہیں تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے