تعبیرخواب

توبہ کردن(توبہ کرنا )

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی میں د یکھے کہ اس نے توبہ کی ہے ۔ تو دلیل ہے کہ سب گنا ہوں اور نافرمانی سے پشیمان ہو گا ۔ اور خدا تعالیٰ کی خوشنودی کے کام کرے گا اور دنیا سے ہا تھ اٹھا کر طالب آخرت ہو گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خوان میں توبہ کرنا چار وجہ پر ہے ۔ اول گناہ سے پشیمانی۔دوم ، ر ضائے تعالیٰ ، سوم ، راہ آخرت ۔ چہارم ، سعادت ۔