تعبیرخواب

تیر

حضرت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں تیر کا دیکھنا راست گو (راست گو :سچ بولنے والا ) مرد ہے کہ اس سے لوگوں کو خیر پہنچی ہے اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیں کہ غیبت کرتا ہے اور اگر
د یکھے کہ کسی نے اس کی طرف تیر ڈالا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو پیغام پہنچے گا ۔ خاص کہ اگر دیکھے کہ اس نے چبھونے کے لئے ڈالا ہے اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو تیر مارا ہے اور اس کی نیت نشانہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اس کا خط آئے گا ۔