تعبیرخواب

چنگال(پنجہ)

اگر کوئی میں اپنے آپ کو مرغیوں کی طرح پنجہ دا ر دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو کسب (۲) و معیشت میں قوت ہو گی اور دشمنو ں کو مغلوب کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس ہاتھ میں مرغیوں کا پنجہ ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس مرغ کی قدر و قیمت کے مطابق خیرو (۳) منفعت حاصل کرے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پنجے کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ اول ، کاموں میں قوت و توانائی ۔ دوم ، معیشت ۔سوم ،کسب کرنا ۔