تعبیرخواب

چوب(لکڑی)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لکڑی کا دیکھنا نفاق ہے ۔اگر کوئی بیگانہ اس کو دے تو اس سے نفاق کرے گا ۔
اور ٹیڑھی لکڑی خواب میں دیکھنا ۔ اس کی تاویل سیدھی لکڑی کے مطابق ہے ۔اور اگر ٹیڑھی لکڑی جلانے کے قابل دیکھے تو یہ مرد منافق اور جھوٹ بولنے والا ہے