تعبیرخواب

حقنہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ حقنہ خواب میں غصے کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ پر جانا ہے ۔ اس طرح کہ اس سختی سے بے ہوش ہوجائے ۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کی ہے کہ حقنہ خواب میں ایسا کام ہے کہ دیکھنے والے پر واپس آتا ہے ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کو حقنہ کیا گیا ہے اور اس نے اس سے رنج دیکھا ہے تو یہ اس کی بدحالی کی دلیل ہے ۔ اگر اس کے خلاف دیکھے تو خیر و منفعت پائے گا ۔