تعبیرخواب

حلاج(دھنیا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دھنیا قوی مرد ہے کہ جس کے ہا تھ سے لوگوں کے کا م ہوتے ہیں ۔ اور اگر دیکھے کہ د ھنیے کا کام کرتا ہے تو دلیل ہے کہ ایسے آدمی سے جس کا اوپر ذکر ہوا ہے اس کی صحبت ہو گی۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دھنیا گری دو وجہ پر ہے ۔اول نفع ، دوم کشائش۔