تعبیرخواب

حنوط(میت کی خوشبو)

حنوط خوشیو ہے جو مردے کو ملتے ہیں ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ حنوط سے اس کو ملا ہے ۔ دلیل ہے کہ تو بہ کرے گا اور خدا تعالیٰ کی پناہ میں ہو ۔ اور اگر یہ خواب کوئی مصلح شخص دیکھے تو غم و اند وہ سے نجات پائے گا اور خوف سے امن میں ہو گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ حنوط سونگھنا لوگوں کی بڑی تعریف ہے ۔ کیونکہ بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ حنوط کے انداے پر اہل میت کی نیک نامی ہے ۔