تعبیرخواب

خارش تن (کھجلی)

خارش تن جسم کی خارش حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر خارش ظاہر ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنوں کی طلب کرے گا اور ان کے لیے غم و اندوہ کھائے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جسم کی کھجلی خویشوں اور اہل بیت کے احوال کی جستجو او ر ان کے لیے غم و رنج ا ٹھانا ہے ۔
حضرت جعفر صا دق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر جسم کی خارش تکلیف دے ۔ تو اسکو اپنوں سے زحمت ہوگی