تعبیرخواب

خایہ مرغابی(مرغابی کا انڈا)

مر غابی کا انڈا خواب میں دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ اول مراد کا پانا ،دوسری عورت کرنا ،تیسرے کنیز خریدنا ، چوتھے فرزندوں کا پیدا ہو نا ۔