تعبیرخواب

خبہ کردن(یعنی خفہ ڈالنا،گلاگھوٹنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے خفہ ڈالا یا گلا گھونٹا تو دلیل یہ ہو کہ وہ غمگین ہو گا اور جس کام میں ہو اس سے معزول ہو جائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کا گلا گھونٹا تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ پر ہووے اور بعض معبر کہتے ہیں کہ اس کا عیش تنگ ہو جائے ۔