تعبیرخواب

خردل(رائی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں رائی اندوہ اور اندیشے پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ رائی کھائی ہے ۔ دلیل ہے کہ مال کا نقصان ہو گا ۔ یا رنج اور بیماری میں گرفتار ہو گا ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں رائی کا کھانا مصیبت اور جھگڑے اور بیماری کی دلیل ہے ۔