تعبیرخواب

خرمن گرفتن(ڈھیرلگانا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔کہ خواب میں غلہ کا ڈھیر ایسا مرد ہے کہ جو رنج اور مشقت سے مال حاصل کرتا ہے اور اس مال کو فضول جمع کرتا ہے ۔ اور اگر دیکھے بو یا اور کا ٹا اور ڈ ھیر لگا یا ہے ۔ دلیل ہے کہ رنج سے مال حاصل کر ے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ غلہ کا ڈھیر خریدا ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے ۔دلیل ہے کہ عورت کرے گا ۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کی ایسے مر د سے صحبت ہو گی جو ما ل کو سختی اور ر نج سے حاصل کرتا ہے