تعبیرخواب

خرنوت(توت جنگلی)

خرنوت ، توت جنگلی جو سیاہ اور ترش ہوتا ہے حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ خواب میں خرنوت ایسا شخص ہے جو مال کو سختی اور رنج سے حاصل کرتا ہے ۔
ٍ اگر دیکھے کہ اس نے خرنوت کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنا مال اس نے رنج سے حاصل کیا ہے اور کھا لیا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ خرنوت ہاتھ میں جمع کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ بخیل آدمی سے اسی قدر مال حاسل کر ے گا ۔اور اگر دیکھے کہ خرنوت آگ میں جلایا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ اس کا مال اور ملک لے گا