تعبیرخواب

خریدوفروخت(لین دین)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خریدو فروخت اچھی چیز ہے ۔کیونکہ درہم و دینار سے کرتے ہیں اور اگر سامان کا سامان سے تبادلہ کرے ۔ دلیل ہے کہ اس کے اندازے کے مطابق وہ شخص خیرو منفعت پائے گا