تعبیرخواب

خطمی(گل خیرو)

خطمی ایک دوا ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خطمی موسم پر دیکھنا منفعت ہے اور بے موسم دیکھنا غم و اندوہ ہے اور اس کا کھانا ضرر اور نقصان ہے اور اس کا گوندھنا توبہ اور دین پاک کی دلیل ہے ۔