تعبیرخواب

خودرن(کھانا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جس خوراک کی بواچھی ہے ۔ اس کا کھانا خیر اور خوشی ہے ۔ اور اگر ناخوشبو ہے تو درویشی اور بے چارگی کی دلیل ہے ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خوراک مزے میں شیریں ہے۔ تو خوشی اور شادی ہے اور اگر ترش اور تلخ ہے ۔ تو غم و اند وہ پر دلیل ہے ۔ اور خواب میں کھانے کی چیز فروخت کرنے والا ، بات کرنے والا آدمی ہے