تعبیرخواب

خیک (مشک)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مشک کا دیکھنا شیر اور سانپ کا چہرہ ہے کہ جس کے ہاتھ پر مال حرام خرچ ہوتا ہے اور شہد کی مشک خواب میں عالم اور عقل سکھانے والا رہبر آدمی ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس مشک ہے یا سانے خریدی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی ایسے آدمی سے صحبت ہو گی جس سے خیر و منفعت دیکھے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ مشک چوری ہو گئی ہے یا ضائع ہو گئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی ایسے مرد سے جدائی ہو گی