تعبیرخواب

دانہا(دانے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ دانے زمین پر گرے ہوئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ ان کا نرخ ارزاں ہو گا ۔ اور جس طرح کے دانے دیکھے ۔ اگر گھر میں لے یا بو ری میں ڈالے ۔ دلیل ہے کہ وہ چیز گراں ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ مردے لوگوں کو دانے د یتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ وہ دا نے ارزاں ہوں گے ۔