تعبیرخواب

دباغی کردن(چھڑا رنگنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ خواب میں چمڑا رنگنا شغل اور فرمان کا جاری کرنا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ چمڑا رنگتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دباغت کا پیشہ اختیار کرے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانیؒ نے فرمایا ہے کہ دباغت خواب میں حاکم ہے اور چمڑا وراثت ہے ۔
حضرت جابر مغربی ؒ نے فرمایا ہے کہ دباغ خواب میں ایسا مرد ہے کہ وراثت کی صلاح کاری اس کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے ۔