تعبیرخواب

دجال

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ دجال کو معلوم جگہ میں دیکھنا دلیل ہے کہ اس جگہ فتنہ پڑے گا اور وہاں جھوٹے لوگ جمع ہوں گے اور ہوں خیر و برکت نہ ہو گی ۔