تعبیرخواب

درمنہ(ایک دوا ہے)

درمنہ ایک بوٹی ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ درمنہ خواب میں دیکھنا غم واندوہ پر دلیل ہے اور اس کا کھانا مال اور عیال کے نقصان پر دلیل ہے ۔