تعبیرخواب

دورغ گفتن(جھوٹ بولنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خو اب میں جھوٹ بولنا دین کی تباہی اور فساد پردلیل ہے ۔اور اگردیکھے کہ اس نے جھوٹی گواہی دی ہے ۔ دلیل ہے کہ اسکا دین تباہ ہو گا ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ باد شاہ نے جھوٹ بولا ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی بدی او ر برائی کریں گے اور اس کی حفاظت اور آبرو جاتی رہے گی