تعبیرخواب

دشنام(گالی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کسی نے اس کو گالی دی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا حال نیک ہو گا ۔ اور وہ گالی دینے والے پر فتح پائے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے گالی دی ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ آدمی اس پر غالب اور کا مگار ہو گا ۔