تعبیرخواب

دہلیز

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دہلیز خادم ہے ۔ اگر دیکھے کہ دہلیز پر رونق ہے ۔ تو خوب ہے ۔ اور تندرستی اور گھر کے خادم کے انتظام پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ دہلیز خراب ہے ۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کی دہلیز کی دیوار اینٹ اور مٹی کی ہے ۔ دلیل ہے کہ گھر کا خادم مفسد اور نے دین ہو گا ۔