تعبیرخواب

دوش(کندھا)

حضرت ابن سیرین رحمتہاللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کندھا خواب میں مرد کے لیے زینت ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دایاں کندھا کمزور ہے یا ٹوٹ گیا ہے ۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف
ہے ۔
حضرت ابراہیم کرمانی ؒ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کا کندھا مضبوط اور درست ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے ذمہ امانت ہو گی اور نا امید جگہ سے مال پائے گا ۔