تعبیرخواب

دوشیزگی(کنوارپن)

حضرت ابن سیرین رحمتہاللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس نے کنواری عورت سے نکاح کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال حرام پائے گا ۔ اور اگر کنواری عورت نہیں ہے اور خواب میں دیکھے کہ کنواری ہے ۔ تو یہ اس شخص کے ستر اور پارسا ہونے کی دلیل ہے ۔
حضرت ابراہیم کرمانی ؒ نے فرمایا ہے ۔اگر مرد خواب میں دیکھے کہ اس کو کنواری عورت ملی ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی سال کنواری عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا۔