تعبیرخواب

ربہا(شیرے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ میں خوشبودار اور خوش مزہ شیرے دیکھنا خیرو برکت پر دلیل ہے اور اس کے خلاف ضرر اور رنج اور غم پر دلیل ہے ۔
اور شیریں رب کا خواب میں پکارنا کار خیر اور منفعت پر دلیل ہے ۔ اور اگر تراش ہے تو اس کی تاویل اس کی خلاف ہے ۔